• A
  • A
  • A
شدید آتشزدگی میں تین لڑکیاں ہلاک

بھارتی ریاست گجرات کے راجکوٹ میں شدید آتشزدگی میں تین لڑکیاں ہلاک ہو گئیں۔


اطلاعات کے مطابق راجکوٹ شہر کے نزدیک واقع راشٹرکتھا شیور (کیمپ) میں ایک مذہبی تقریب کا انقعاد کیا گیا تھا۔ جہاں جمعہ کے روز دیر رات اچانک آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں تین لڑکیان جل کر ہلاک ہو گئیں۔


ضلع کلکٹر وکرانت پانڈے نے بتایا کہ کیمپ کے خواتین والے حصے میں آگ لگنے کے باعث تین لڑکیاں جل کر ہلاک ہو گئیں اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔

انھوں نے بتایا کہ نیشنل ڈیزاسٹر فورس اور فائر بریگیڈ کا عملہ راحت او بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہیں ۔ آگ پرقابو پالیا گیا ہے۔



CLOSE COMMENT

ADD COMMENT

To read stories offline: Download Eenaduindia app.

SECTIONS:

  होम

  राज्य

  देश

  दुनिया

  क्राइम

  खेल

  मनोरंजन

  इंद्रधनुष

  सहेली

  गैलरी

  टूरिज़्म

  اردو خبریں

  ଓଡିଆ ନ୍ୟୁଜ

  ગુજરાતી ન્યૂઝ

  MAJOR CITIES