• A
  • A
  • A
کنیڈا : مسلم طالبہ کے حجاب کو قینچی سے کترنے کی کوشش

یورپ اور امریکہ میں حجاب پہننے والی خواتین پر ہونے والے حملے اور نسلی فقرے بازی کی خبریں اکثر آتی رہتی ہیں، اب کینڈا میں ایک اسکولی طالبہ کے حجاب کو کترنے کی مبینہ کوشش کی رپورٹ آئی ہے۔

فائل فوٹو


ذرائع کے مطابق کنیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک شخص نے مبینہ طور پر ایک مسلم طالبہ کے حجاب کو قینچی سے کترنے کی کوشش کی اور فرار ہو گیا۔


نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ ٹورنٹو کے پائلون جانسن اسکول کے اطراف میں تقریبا 9 بجے دن میں پیش آیا ۔

ٹورنٹو پولیس ترجمان قطرینہ آروگینت کے مطابق ' اس حملے میں اسکولی طالبہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تاہم مشتبہ شخص بھی فرار ہو نے میں کامیاب رہا ۔

چھٹی جماعت تک کی تعلیم والے اس اسکول میں مخلتلف مذاہب اور تہذیب و ثقافت والے 300 بچے زیر تعلیم ہیں۔



CLOSE COMMENT

ADD COMMENT

To read stories offline: Download Eenaduindia app.

SECTIONS:

  होम

  राज्य

  देश

  दुनिया

  कारोबार

  क्राइम

  खेल

  मनोरंजन

  इंद्रधनुष

  सहेली

  गैलरी

  टूरिज़्म

  MAJOR CITIES