• A
  • A
  • A
سنچورین ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک افریقہ نے 269 رن بنائے

بھارت کی جانب سے آر اشون نے 3 جبکہ ایشانت شرما نے ایک وکٹ حاصل کیا اور پانڈیا نے دو بلے بازوں رن آؤٹ کیا۔

وکٹ حاصل کرنے کے بعد اشون خوشی کا اظہار کرتے ہوئے


سنچورین میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کا پہلا دن دونوں ٹیموں کے لیے تسلی بخش رہا۔جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر محتاط شروعات کی ۔پہلے وکٹ کے لیے دونوں سلامی بلے بازوں نے 85 رن جوڑے۔


میچ میں ایک وقت صرف 3 وکٹ کے نقصان پر 246رن بنا کر افریقہ بہت مضبوط حالت میں تھا ،لیکن بھارتی گیند بازوں نے میچ میں واپسی کرتے ہوئے مختصر وقفے میں تین وکٹ حاصل کیے ۔افریقہ کی طرف سے اے مارکرم نے 94 جبکہ ہاشم آملہ نے 82 رن بنائے۔

دن کا کھیل ختم ہونے کے وقت ڈوپلیسی 24 جبکہ کے مہاراج 10 رن بناکر وکٹ پر ڈٹے تھے۔

کھیل کے دوسرے دن بھارت کی کوشش ہوگی کہ افریقہ کو جلد سے جلد آؤٹ کرے اور ان کو بڑا سکور بنانے سے روکا جا سکے۔ لیکن جنوبی افریقہ کو کم سکور پر روکنےکے لیے بھارت کے تیز گیند بازوں کو بہتر کھیل دیکھانا ہوگا۔

CLOSE COMMENT

ADD COMMENT

To read stories offline: Download Eenaduindia app.

SECTIONS:

  होम

  राज्य

  देश

  दुनिया

  कारोबार

  क्राइम

  खेल

  मनोरंजन

  इंद्रधनुष

  सहेली

  गैलरी

  टूरिज़्म

  MAJOR CITIES