• A
  • A
  • A
ممبئی: ہیلی کاپٹر حادثے میں6 ملے ایک کی تلاش جاری

بھارتی بحری فوج کے ساتھ او این جی سی نے اپنے ملازمین کو ہیلی کا پٹر تلاشی مہم میں لگایا ہے۔

پون ہنس


بھارت کے شہر ممبئی میں گزشتہ روز ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک شدہ سات افراد میں سے چھ کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، ایک کی تلاش جاری ہے۔


'پون ہنس' نامی جہاز کمپنی کے اس ہیلی کاپٹر میں کے چھ سواریوں تیل اور گیس کارپوریشن لمیٹڈ (او این جی سی ) کے پانچ افسران اور دو پائلٹ شامل تھے۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو کوپر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

ایک سینیئر پولیس آفسر کے مطابق چھ لاشوں کی پہچان کی جا چکی ہے۔ جبکہ ایک لاش کی تلاش ابھی بھی جاری ہے۔

بھارتی بحری فوج کے ساتھ او این جی سی نے اپنے ملازمین کو ہیلی کا پٹر تلاشی مہم میں لگایا ہے۔


CLOSE COMMENT

ADD COMMENT

To read stories offline: Download Eenaduindia app.

SECTIONS:

  होम

  राज्य

  देश

  दुनिया

  क्राइम

  खेल

  मनोरंजन

  इंद्रधनुष

  सहेली

  गैलरी

  टूरिज़्म

  MAJOR CITIES