• A
  • A
  • A
پاکستانی فوج نے نوشہرہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

بھارتی ریاست جموں و کشمیر کے نوشہرہ سیکٹر میں پاکستانی فوج نے بدھ کو ایک مرتبہ پھر جنگ پندی کی خلاف روزی کی۔

علامتی تصویر۔


فوجی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے شام چھ بجے سرحد پار سے بھارتی فوج پر فائرنگ شروع کی جس کے بعد بھارتی فوج نے بھی سخت جواب دیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک دوطرفہ فایرنگ جاری تھی۔


واضح رہے کہ تین روز میں دوسری مرتبہ پاکستانی فوج نے اس علاقے میں جنگ بندی کی خلاف روزی کی ہے۔

اس سے قبل 11 فروری کو پاکستانی فوج نے جموں و کشمیر کے نوشہرہ علاقے میں رات دیر تک فائرنگ کی تھی۔



CLOSE COMMENT

ADD COMMENT

To read stories offline: Download Eenaduindia app.

SECTIONS:

  होम

  राज्य

  देश

  दुनिया

  क्राइम

  खेल

  मनोरंजन

  इंद्रधनुष

  सहेली

  गैलरी

  टूरिज़्म

  MAJOR CITIES